فهرس الكتاب

الصفحة 5506 من 6343

{ثُمَّ يُعِيدُكُمْ فِيهَا} " پھر تمہیں اسی میں لوٹائے گا ۔" یعنی موت کے وقت {وَيُخْرِجُكُمْ إِخْرَاجًا } اور وہ تمہیں حشر ونشر کے لیے زمین سے نکالے گا۔ وہی ہے جو زندگی عطا کرنے، موت دینے اور مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کرنے پر اختیار رکھتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت