فهرس الكتاب

الصفحة 3013 من 6343

اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: { فَأَخْرَجْنَاهُم مِّن جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ } ' ' پس ہم نے ان کو باغوں اور چشموں سے نکال لیا۔" یعنی ہم نے ان کو ان کے خوبصورت اور اعلیٰ درجے کے باغات، ابلتے ہوئے چشموں اور ان کے کھیتوں سے، جنہوں نے ان کی زمینوں کو بھر رکھا تھا، جن کو ان کے شہریوں اور دیہاتیوں نے آباد کر رکھا تھا، نکال دیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت