فهرس الكتاب

الصفحة 4190 من 6343

{يَعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُنِ } " وہ آنکھوں کی خیانت کو جانتا ہے۔" یہ وہ نظر ہے جسے بندہ اپنے ہم نشین اور ساتھی سے چھپاتا ہے اور یہ چوری کی نظر ہے۔ {وَمَا تُخْفِي الصُّدُورُ} " اور ان مخفی باتوں کو بھی جو سینوں نے چھپا رکھی ہیں۔" یعنی وہ امور جنہیں بندہ دوسروں پر ظاہر نہیں کرتا اللہ تعالیٰ سینوں میں چھپے ہوئے ان بھیدوں کو بھی جانتا ہے۔ ظاہری امور سے آگاہ ہونا تو زیادہ اولیٰ ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت