فهرس الكتاب

الصفحة 6049 من 6343

{بَلْ تُـؤْثِرُوْنَ الْحَیٰوۃَ الدُّنْیَا} یعنی تم دنیا کی زندگی کو آخرت پر مقدم رکھتے ہو اور آخرت کے مقابلے میں ختم ہونے والی ، مکدر کرنے والی اور زائل ہوجانے والی نعمتوں کو ترجیح دیتے ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت