فهرس الكتاب

الصفحة 5989 من 6343

{وَاللّٰہُ اَعْلَمُ بِمَا یُوْعُوْنَ} یعنی جو کچھ وہ عمل کرتے ہیں یا وہ اپنی نیت میں چھپاتے ہیں ،اللہ تعالیٰ ان کے پوشیدہ اور ظاہری اعمال کو جانتا ہے۔ پس عنقریب وہ انہیں ان کے اعمال کی جزا دے گا ۔بنابریں فرمایا: { فَبَشِّرْہُمْ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ} " پس انہیں دردناک عذاب کی بشارت دے دو۔" بشارت کو بشارت اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ مسرت اور غم کے اعتبار سے جلد پر اثر انداز ہوتی ہے ۔ یہ ہے اکثر لوگوں کا حال ، قرآن کی تکذیب اور اس پر عدم ایمان کے اعتبار سے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت