فهرس الكتاب

الصفحة 2138 من 6343

{هَلْ كُنتُ إِلَّا بَشَرًا ررَّسُولًا} " میں نہیں ہوں مگر ایک آدمی بھیجا ہوا" میرے ہاتھ میں کچھ بھی اختیار نہیں۔۔۔ یہی وہ سبب ہے جس کی بنا پر اکثر لوگ ایمان نہ لائے کیونکہ ان کی طرف جو رسول اور نبی مبعوث کئے گئے وہ سب انہی کی جنس میں سے تھے، یعنی وہ سب بشر تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت