فهرس الكتاب

الصفحة 2347 من 6343

{ وَنَرِثُهُ مَا يَقُولُ } " اور ہم وارث ہوں گے اس کے جس کی بابت وہ کہہ رہا ہے۔" یعنی ہم اس کے مال اور اولاد کے وارث ہوں گے، چنانچہ وہ مال، اہل و عیال اور اعوان و انصار کے بغیر اس دنیا سے آخرت کے گھر کی طرف منتقل ہوگا {وَيَأْتِينَا فَرْدًا} " اور آئے گا وہ ہمارے پاس اکیلا ہی۔" پس وہ بدترین عذاب کاسامنا کرے گا جو اس جیسے ظالم لوگوں کی سزا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت