فهرس الكتاب

الصفحة 3006 من 6343

جب جادو گروں نے ایمان کی حلاوت پالی اور اس کا مزا چکھ یا تو کہنے لگے: { لَا ضَيْرَ } " کچھ نقصان نہیں۔" یعنی ہمیں تمہاری دھمکیوں کی کوئی پرواہ نہیں { إِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا مُنقَلِبُونَ إِنَّا نَطْمَعُ أَن يَغْفِرَ لَنَا رَبُّنَا خَطَايَانَا } " بے شک ہمیں اپنے رب کی طرف لوٹنا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ ہمارا رب (کفر اور جادو جیسی) ہماری خطائیں معاف کردے گا۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت