فهرس الكتاب

الصفحة 4063 من 6343

{ هَـٰذَا} یہ بدترین ٹھکانا، یہ سخت عذاب، یہ فضیحت ور سوائی اور یہ سزا {فَلْيَذُوقُوهُ حَمِيمٌ } پس اسے چکھو، کھولتا ہوا پانی ہوگا، جو سخت گرم ہوگا جسے جہنمی پئیں گے جو ان کی انتڑیوں کو کاٹ ڈالے گا۔ {وَغَسَّاقٌ} یہ بدترین پینے کی چیز ہوگی جو پیپ اور خون پر مشتمل ہوگی جو بہت کڑوی اور انتہائی بدبودار ہوگی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت