کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{ فَطَافَ عَلَيْهَا طَائِفٌ مِّن رَّبِّكَ } ۔ " پس تمہارے رب کی طرف سے اس پر ایک آفت پڑگئی" یعنی ایک عذاب جو رات کے وقت اس باغ پر نازل ہوا { وَهُمْ نَائِمُونَ } " اور وہ محو خواب تھے۔" پس اس عذاب نے اسے تباہ وبرباد کردیا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.