کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{فِیْہَا عَیْنٌ جَارِیَۃٌ} یہ اسم جنس ہے ، یعنی اس کے اندر چشمے جاری ہوں گے، اہل جنت جیسے چاہیں گے اور جہاں چاہیں گے ، ان چشموں کا رخ موڑکر ان سے نہریں نکال کرلے جائیں گے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.