فهرس الكتاب

الصفحة 208 من 6343

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو یہ کہتے ہیں { رَبَّنَآ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا } " اے ہمارے رب ! دے تو ہمیں دنیا میں" یعنی وہ دنیا کے ساز و سامان اور اس کی شہوات کا سوال کرتے ہیں۔ ان کے لئے آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا، کیونکہ آخرت میں ان کو کوئی رغبت نہیں اور انہوں نے اپنی ہمت اور ارادے دنیا ہی پر مرکوز کردیئے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت