فهرس الكتاب

الصفحة 5825 من 6343

{وَبُرِّزَتِ الْجَحِیْمُ لِمَنْ یَّرٰی} یعنی جہنم کو میدان میں ہر ایک کے سامنے ظاہر کردیا جائے گا ۔ اسے جہنمیوں کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔ جہنم ان کو پکڑنے کے لیے تیار اور اپنے رب کے حکم کا منتظر ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت