فهرس الكتاب

الصفحة 4053 من 6343

{ وَإِنَّهُمْ عِندَنَا لَمِنَ الْمُصْطَفَيْنَ } اور یقینًا وہ ہمارے نزدیک منتخب لوگوں میں سےہیں،جنہیں اللہ تعالیٰ نے اپنی بہترین مخلوق میں سے چن لیا۔ { الْأَخْيَارِ} " بہترین لوگ ہیں" یعنی وہ لوگ اخلاق کریمہ اور صالح کے حامل ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت