فهرس الكتاب

الصفحة 1989 من 6343

اسی لئے فرمایا: {فَلَا تَضْرِبُوا لِلّٰـهِ الْأَمْثَالَ } " اللہ کے لئے مثالیں بیان مت کرو" جو اللہ تعالیٰ اور اس کی مخلوق کے درمیان مساوات کو متضمن ہیں۔ {إِنَّ اللّٰـهَ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ } " بے شک اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے" پس ہم پر واجب ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کے بارے میں بلا علم کوئی بات نہ کہیں اور ان مثالوں کوغور سے سنیں جن کو اللہ علیم و خبیر نے بیان کیا ہے۔ بنابریں اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے لئے دو مثالیں بیان کی ہیں جو اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر دوسروں کی عبادت کرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت