فهرس الكتاب

الصفحة 4816 من 6343

{قُلْ} آپ اس حماقت آمیز بات کے جواب میں ان سے کہہ دیجئے { تَرَبَّصُوا } یعنی تم میرے مرنے کا انتظار کرو {فَاِنِّیْ مَعَکُمْ مِّنَ الْمُتَرَبِّصِیْنَ} ''پس میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں سے ہوں۔'' ہم تمہارے بارے میں اس انتظار میں ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنی طرف سے یا ہمارے ہاتھوں تمہیں عذاب میں مبتلا کرے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت