فهرس الكتاب

الصفحة 5467 من 6343

{وَالَّذِينَ فِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ مَّعْلُومٌ} " اور جن کے مال میں حصہ مقرر ہے ۔" یعنی زکوٰۃ اور صدقات میں سے {لِّلسَّائِلِ} " سائل کے لیے۔" جو سوال کرتا ہے {وَالْمَحْرُومِ} " اور محروم کے لیے۔" یہ وہ مسکین ہے جو لوگوں سے سوال نہیں کرتا کہ لوگ اسے عطا کریں اور نہ اس کے حاجت مند ہونے کا پتا چلتا ہے کہ لوگ اس پر صدقہ کریں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت