فهرس الكتاب

الصفحة 6303 من 6343

اللہ تعالیٰ اس شخص کی مذمت کرتے ہوئے جس نے اس کے اور اس کے بندوں کے حقوق کو ترک کردیا ، فرماتا ہے: {اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یُکَذِّبُ بِالدِّیْنِ} کیا تو نے اس شخص کو دیکھا جو حیات بعدالموت کو جھٹلاتا ہے اور جو کچھ انبیا ومرسلین لے کرآئے ہیں ان پر ایمان نہیں لاتا؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت