فهرس الكتاب

الصفحة 3159 من 6343

{ فَيَقُولُوا } اس وقت یہ کہیں گے { هَلْ نَحْنُ مُنظَرُونَ } " کیا ہمیں مہلت ملے گی؟" یعنی وہ درخواست کریں گے کہ ان کو مہلت اور ڈھیل دی جائے اور حال یہ ہے کہ مہلت کا وقت گزر گیا اور ان پر عذاب نازل ہوگیا جسے ان پر سے کبھی نہیں اٹھایا جائے گا اور نہ کبھی ایک گھڑی کے لے منقطع ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت