فهرس الكتاب

الصفحة 2160 من 6343

{وَيُنذِرَ الَّذِينَ قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰـهُ وَلَدًا } " اور ان لوگوں کو ڈرائے جنہوں نے کہا اللہ اولاد رکھتا ہے" یعنی یہودو نصاریٰ اور مشرکین، جن کا یہ بدترین قول ہے اور ان کا یہ قول کسی علم و یقین پر مبنی نہیں ہے۔ وہ اس کے بارے میں خود کوئی علم رکھتے ہیں نہ ان کے آباء اجداد کے پاس کوئی علم تھا جن کی یہ تقلید کرتے ہیں، بلکہ یہ تو محض ظن و گمان اور خواہشات نفس کی پیروی کرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت