فهرس الكتاب

الصفحة 665 من 6343

{ وَكَانَ ذَلِكَ عَلَى اللّٰهِ يَسِيرًا } " اور یہ بات اللہ کو آسان ہے۔" یعنی اللہ تعالیٰ کو ان کی کوئی پروا نہیں کیونکہ وہ بھلائیکی صلاحیت نہیں رکھتے اور وہ اسی حال کے لائق ہیں جس کو انہوں نے اپنے لئے منتخب کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت