فهرس الكتاب

الصفحة 1508 من 6343

{أَن لَّا تَعْبُدُوا إِلَّا اللَّـهَ } " کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو۔" یعنی صرف اللہ تعالیٰ کے لئے اپنی عبادت کو خالص کرو اور تمام باطل معبودوں کو چھوڑ دو جن کی بندگی کی جاتی ہے۔ {إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ أَلِيمٍ } " مجھے تمہاری نسبت درد ناک عذاب کا اندیشہ ہے۔" یعنی اگر تم اللہ تعالیٰ کی توحید کو قائم نہیں کرتے اور میری اطاعت نہیں کرتے تو مجھے تم پر درد ناک عذاب کا ڈر ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت