فهرس الكتاب

الصفحة 5554 من 6343

{وَاذْکُرِ اسْمَ رَبِّکَ} " اور اپنے رب کے نام کا ذکر کرو ۔" یہ ذکر کی تمام انواع کو شامل ہے {وَتَبَتَّلْ اِلَیْہِ} " اور سب سے کٹ کر اللہ کی طرف متوجہ ہوجائیے" یعنی اللہ تعالیٰ سے تعلق پیدا کیجئے کیونکہ اللہ تعالیٰ سے تعلق اور اس کی طرف انابت، قلب کے خلائق سے علیحدہ اور لاتعلق ہونے، اللہ تعالیٰ کی محبت اور ان اوصاف سے متصف ہونے کا نام ہے جو اللہ تعالیٰ کے مقرب بناتے ہیں اور اس کی رضا کے قریب کرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت