فهرس الكتاب

الصفحة 4920 من 6343

{ وَلَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّکْرِ فَہَلْ مِنْ مُّدَّکِرٍ} ''اور یقینًا ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لیے آسان کردیا پس کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟'' اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر رحمت اور عنایت کی بنا پر اس فقرے کو بتکرار بیان کیا اور انہیں اس امر کی طرف بلایا جو ان کی دنیا اور آخرت کی اصلاح کرتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت