کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{فَمَنْ شَاءَ ذَکَرَہٗ} " پس جو چاہے اسے یاد رکھے۔ " کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس کے سامنے سیدھے راستے کو کھول کر بیان کردیا اور اس کے سامنے دلیل واضح کردی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.