فهرس الكتاب

الصفحة 2567 من 6343

بلکہ { نُكِسُوا عَلَىٰ رُءُوسِهِمْ } " اوندھے ہوگئے اپنے سروں کے بل۔" یعنی ان کا معاملہ بدل گیا ان کی عقل اوندھی ہوگئی اور ان کے خواب پریشان ہوگئے۔ چنانچہ حضرت ابراہیم علیہ السلام سے کہنے لگے: { لَقَدْ عَلِمْتَ مَا هَـٰؤُلَاءِ يَنطِقُونَ } تم کیسے ہمارے ساتھ ٹھٹھا اور تمسخر کر رہے ہو اور ہمیں کہہ رہے ہو کہ ہم ان بتوں سے پوچھ لیں حالانکہ تو جانتا ہے کہ یہ بول نہیں سکتے؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت