کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{قَالَ} اللہ تعالیٰ نے اس سے فرمایا: { فَاخْرُجْ مِنْهَا } یعنی عزت و تکریم کے اس مقام، آسمان سے نکل جا {فَإِنَّكَ رَجِيمٌ} " بے شک تو مردود ہے" یعنی دھتکارا ہوا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.