فهرس الكتاب

الصفحة 1604 من 6343

{وَانْتَظِرُوْا } ''تم بھی انتظار کرو۔'' یعنی ہم پر جو کچھ نازل ہوگا۔ تم اس کا انتظار کرو۔ { اِنَّا مُنْتَظِرُوْنَ} ''ہم بھی انتظار کرتے ہیں۔'' اور تم پر جو کچھ نازل ہوگا، ہم اس کے منتظر ہیں۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے دونوں گروہوں کے درمیان جو فرق ہے اسے بیان کردیا۔ اس نے اپنے بندوں کو دکھا دیا کہ وہ اپنے مومن بندوں کی مدد کرتا ہے اور انبیائے کرام کو جھٹلانے والے دشمنان الٰہی کا قلع قمع کرتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت