فهرس الكتاب

الصفحة 2572 من 6343

{ وَأَرَادُوا بِهِ كَيْدًا } " انہوں نے ابراہیم کے ساتھ برا چاہا۔ "یعنی ان کو جلانے کا ارادہ کیا { فَجَعَلْنَاهُمُ الْأَخْسَرِينَ } " پس ہم نے انہی کو نقصان اٹھانے والوں میں سے کردیا۔" یعنی دنیا و آخرت میں ان کو گھاٹا کھانے والوں میں شامل کردیا اور اس کے برعکس خلیل (علیہ السلام) اور آپ کے پیروکاروں کو نفع اٹھانے اور فلاح پانے والے لوگوں میں شامل کردیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت