فهرس الكتاب

الصفحة 6084 من 6343

{وَالَّیْلِ اِذَا یَسْرِ} " اور رات کی (قسم ) جب جانے لگے۔ " یعنی اس کے گزرنے اور بندوں پر اپنی تاریکی کی چادر تان دینے کے وقت، پس بندے اللہ تعالیٰ کی رحمت اور حکمت کی بنا پر آرام اور استراحت کرتے ہیں اور مطمئن ہوتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت