فهرس الكتاب

الصفحة 3872 من 6343

{ عِينٌ } یعنی وہ خوبصورت آنکھوں اور خوبصورت نگاہوں والی ہوں گی { كَأَنَّهُنَّ} " گویا کہ وہ" یعنی حوریں {بَيْضٌ مَّكْنُونٌ } " چھپائے ہوئے انڈے ہیں" یہ تشبیہ ان کے حسن، ان کے رنگ کی بے انتہا خوبصورتی اور اس کی تازگی کی بنا پر دی گئی ہے، اس میں کسی قسم کی کدورت اور میلا پن نہ ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت