فهرس الكتاب

الصفحة 4709 من 6343

{ وَأُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ} جنت کو قریب کردیا جائے گا {لِلْمُتَّقِينَ غَيْرَ بَعِيدٍ } " پرہیز گاروں کے لئے، دو رنہ ہوگی" جہاں اس کا مشاہدہ کیا جاسکے گا، اس کی دائمی نعمتوں اور مسرتوں کو دیکھا جاسکے گا۔ جنت کو صرف ان لوگوں کے قریب کیا جائے گا جو اپنے رب سے ڈر کر شرک اکبر اور شرکِ اصغر سے اجتناب کرتے ہیں نیز اپنے رب کے احکام کی تعمیل اور اس کی اطاعت کرتے ہیں۔ انہیں مبارک بادی کے طور پر کہا جائے گا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت