فهرس الكتاب

الصفحة 3719 من 6343

{ثُمَّ أَخَذْتُ الَّذِينَ كَفَرُوا} " پھر میں نے (مختلف انواع کے عذاب کے ذریعےسے) ان کو پکڑا جنہوں نے کفر کیا تھا۔" {فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ} " پس میرا عذاب کیسا سخت تھا" ان پر؟ ان کے لئے نہایت سخت سزا تھی۔ اس لئے تم رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تکذیب سے بچو ورنہ تم پر بھی وہی درد ناک اور رسوا کن عذاب نازل ہوجائے گا جو گزشتہ قوموں پر نازل ہوا تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت