کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{ ثُمَّ إِنَّكُم بَعْدَ ذٰلِكَ } یعنی انسان کی تخلیق اور اس میں روح کے پھونکے جانے کے بعد { لَمَيِّتُونَ } یعنی تم ان مراحل میں سے گزرتے ہوئے ایک مرحلہ میں موت سے ہم کنار ہو گے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.