فهرس الكتاب

الصفحة 4135 من 6343

{مَن يَأْتِيهِ عَذَابٌ يُخْزِيهِ} " اور کس پر ایسا عذاب آتا ہے جو اسے رسوا کر دے گا؟" یعنی دنیا میں {وَيَحِلُّ عَلَيْهِ} " اور نازل ہوگا اس پر" یعنی آخرت میں {عَذَابٌ مُّقِيمٌ} " ہمیشہ کا عذاب۔" آخرت میں اس کو ہمیشہ قائم رہنے والے عذاب میں ڈالا جائے گا، یہ عذاب اس سے ہٹایا جائے گا نہ یہ ختم ہوگا۔ یہ مشرکین کے لئے سخت تہدید ہے۔ انہیں بھی معلوم ہے کہ وہ دائمی عذاب کے مستحق ہیں، مگر ظلم اور عناد ان کے اور ان کے ایمان کے درمیان حائل ہوگیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت