کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{فِیْہِمَا فَاکِہَۃٌ وَّنَخْلٌ وَّرُمَّانٌ} ان جنتوں میں تمام اقسام کے پھل ہوں گے، خاص طور پر کھجور اور انار جن کے اندر بے شمار فوائد ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.