فهرس الكتاب

الصفحة 3989 من 6343

{وَإِنَّا لَنَحْنُ الْمُسَبِّحُونَ} " اور بے شک ہم پاکی بیان کرتے ہیں" اللہ تعالیٰ کی ہر ایسے وصف سے جو اس کی کبریائی کے لائق نہیں۔ بایں ہمہ ان کو اللہ تعالیٰ کا شریک ٹھہرانا کیسے درست ہوسکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان مشرکین کے بہتان سے بلند و بالا تر ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت