فهرس الكتاب

الصفحة 3463 من 6343

{وَلَهُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ} " اور اسی کے لیے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے۔" ہر چیز اس کی مخلوق اور مملوک ہے، وہ اپنی مخلوق میں کسی کی منازعت و معارضت اور کسی کے تعاون کے بغیر تصرف کرتا ہے، تمام مخلوق اس کے جلال کے سامنے فروتن اور اس کے کمال کے سامنے سرافگندہ ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت