فهرس الكتاب

الصفحة 2663 من 6343

{ وَكَأَيِّن مِّن قَرْيَةٍ أَمْلَيْتُ لَهَا } یعنی میں نے ایک طویل مدت تک ان کو مہلت دی { وَهِيَ ظَالِمَةٌ } یعنی ان کے ظلم کے باوجود، اور ان کا ظلم میں سبقت کرنا ہمارے عذاب میں جلدی کا موجب نہ بنا { ثُمَّ أَخَذْتُهَا } پھر میں نے ان کو عذاب کی گرفت میں لے لیا۔ { وَإِلَيَّ الْمَصِيرُ } دنیا میں ان پر عذاب نازل کرنے کے باوجود، انہیں اللہ تعالیٰ ہی کی طرف لوٹنا ہے پھر وہ انہیں ان کے گناہوں کی پاداش میں عذاب دے گا۔ یہ ظالم اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی مہلت سے فریب نہ کھائیں اور اللہ تعالیٰ کے عذاب کے نازل ہونے سے بچیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت