فهرس الكتاب

الصفحة 3057 من 6343

{وَلَا صَدِيقٍ حَمِيمٍ} " اور نہ گرم جوش دوست۔" یعنی نہ کوئی قریبی اور خالص دوست ہے جو ہمیں ادنیٰ سا فائدہ پہنچا سکے جیسا کہ دنیا میں ہوا کرتا تھا۔ چنانچہ وہ ہر بھلائی سے مایوس ہوجائیں گے اور اپنے کرتوتوں کا خمیازہ بھگتیں گے۔ وہ تمنا کریں گے کہ کاش انہیں دوبارہ دنیا میں بھیجا جائے تاکہ وہ نیک کام کریں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت