کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{ وَمَا يَأْتِيهِم مِّن نَّبِيٍّ إِلَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ } ان کے پاس جو بھی نبی آیا وہ اس کی دعوت کا انکار اور حق کے مقابلے میں تکبر کا اظہار کرتے ہوئے اس کا تمسخر اڑاتے تھے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.