کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ تبارک وتعالیٰ نے ان کو دنیا کی فوری بھلائی کے ذریعے سے ترغیب دی ،چنانچہ فرمایا: {يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُم مِّدْرَارًا } یعنی وہ تم پر لگاتار بارش برسائے گا جو وادیوں اور ٹیلوں کو سیراب کردے گی، شہروں اور بندوں کو زندگی عطا کرے گی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.