فهرس الكتاب

الصفحة 5006 من 6343

{فِیْہِمَا مِنْ کُلِّ فَاکِہَۃٍ } ان میں پھلوں کی تمام اصناف میں سے { زَوْجٰنِ } دو دو انواع ہوں گی، ہر ایک کی اپنی اپنی لذت اور اپنا اپنا رنگ ہوگا اور جو دوسری نوع میں نہ ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت