فهرس الكتاب

الصفحة 3085 من 6343

{ وَتَتَّخِذُونَ مَصَانِعَ} " اور تم محل (یاحوض) بناتے ہو۔" یعنی بارش کا پانی جمع کرنے کے لئے حوض بناتے ہو۔ { لَعَلَّكُمْ تَخْلُدُونَ} " شاید تم ہمیشہ رہو گے؟" اور حال یہ ہے کہ کسی شخص کے لئے اس دنیا میں ہمیشہ زندہ رہنے کی کوئی راہ نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت