کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{هَـٰذَا صِرَاطٌ عَلَيَّ مُسْتَقِيمٌ} " یہ راستہ ہے مجھ تک سیدھا" یعنی یہ راستہ معتدل، مجھ تک اور میرے عزت والے گھر تک پہنچاتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.