فهرس الكتاب

الصفحة 5482 من 6343

{إِنَّا خَلَقْنَاهُم مِّمَّا يَعْلَمُونَ} " ہم نے انہیں اس چیز سے پیدا کیا ہے جسے وہ جانتے ہیں۔" یعنی ہم نے انہیں اچھل کر گرنے والے پانی سے بنایا جو پیٹھ اور سینے کے درمیان سے نکلتا ہے۔ پس وہ بہت کمزور ہیں ، وہ خود اپنے کسی نفع ونقصان کے مالک نہیں ، وہ موت پر قادر ہیں نہ زندگی پر اور نہ مرنے کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے پر۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت