فهرس الكتاب

الصفحة 5799 من 6343

منکرین قیامت، دنیا کے اندر، استہزا کے طور پر حیات بعد الموت کا انکار کرتے ہوئے کہتے ہیں: {ءَاِنَّا لَمَرْدُوْدُوْنَ فِی الْحَافِرَۃِ} یعنی کیا مرنے کے بعد ہمیں پہلی تخلیق کی طرف لوٹایا جائے گا؟ یہ استفہام انکاری ہے جوا نتہائی تعجب اور اس کو محال سمجھنے پر مبنی ہے، انہوں نے حیات بعد الموت کا انکار کیا ، پھر اس کو بعید سمجھنے میں بڑھتے چلے گئے، پھر اسی پر جم گئے ۔ وہ اس دنیا میں تکذیب کے طور پر کہتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت