کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{ وَأَرْسَلْنَاهُ إِلَىٰ مِائَةِ أَلْفٍ } " اور ہم نے مبعوث کیا ان کو ایک لاکھ کی طرف لوگوں میں سے'' { أَوْ يَزِيدُونَ} " یا ان سے زیادہ کی طرف" معنی یہ ہے کہ اگر یہ لوگ ایک لاکھ سے زیادہ نہیں تو کم بھی نہ تھے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.