فهرس الكتاب

الصفحة 6058 من 6343

{تُسْقٰی مِنْ عَیْنٍ اٰنِیَۃٍ} " ایک کھولتے ہوئے چشمے کا ان کو پانی پلایاجائے گا۔" یعنی انتہائی گرم۔ {وَإِن يَسْتَغِيثُوا يُغَاثُوا بِمَاءٍ كَالْمُهْلِ يَشْوِي الْوُجُوهَ } ( الکھف:18؍29) " اور اگر وہ فریاد کریں گے تو ایسے پانی سے ان کی فریاد رسی کی جائے گی جو پگھلے ہوئے تانبے کے مانند ہوگا جو چہروں کو بھون ڈالے گا۔ " پس یہ ہوگا ان کا مشروب۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت