فهرس الكتاب

الصفحة 5418 من 6343

پھر وہ اپنے مال اور سلطنت کی طرف التفات کرے گا تو وہ اس کے لیے وبال ہی وبال ہوں گے ، اس نے اس میں سے کچھ بھی آگے روانہ نہ کیا ، (اب ) یہ مال ،خواہ اسے فدیے میں دے دے ، اسے عذاب سے نہیں بچا سکے گا ،پس وہ کہے گا: { مَا أَغْنَىٰ عَنِّي مَالِيَهْ } یعنی اس مال نے مجھے دنیا میں کوئی فائدہ نہیں دیا کیونکہ میں نے اس میں سے کچھ بھی آگے نہیں بھیجا اور نہ یہ مال آخرت ہی میں میرے کام آیا کیونکہ اس کے نفع مند ہونے کا وقت گزر گیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت